پشاور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) محمد عمران کا رمضان سستا بازار کا دورہ

پشاور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) محمد عمران خان نے پشاور یونیورسٹی روڈ میں رمضان سستا بازار کا تفصیلی دورہ کیا، انہوں نےبازار میں تجاوزات، صفائی، سرکاری نرخناموں کی چیکنگ کے ساتھ کرونا احتیاطی تدابیر اپنانے پر بھی ہدایات دیتے ہوئے … Continue reading پشاور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) محمد عمران کا رمضان سستا بازار کا دورہ